15 جون 2021 - 17:33
تصویری رپورٹ/ سائنس اور ٹیکنالوجی کے کارکنان کی رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ دوستانہ ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی کی ویب سائٹ خامنہ ڈاٹ آئی آر نے رہبر انقلاب اسلام کے ساتھ سائنس و ٹیکنالوجی کے کارکنان کی ماقبل کورونا ہونے والی دوستانہ اور صمیمانہ ملاقات کی تصویریں شائع کی ہیں۔